اسلام و علیکم
میں ایک کتب ڈاکٹراسرلاسلام صاحب کو ایک کتاب بھیجنا چاہتا ہوں تاکہ وہ اس پر اپنے ریمارکس دے سکیں ۔
کون سے اڈریس پر بیجھوں ؟
فقط
سلیم طاہر ،ناروے
اسلام و علیکم
امید ہے آ پ خیریت سے ہوں گے ۔
آپ کی جنت پاکستان پارٹی کیسی جا رہی ہے اور آئندہ کا کیا پروگرام ہے ۔ کیا یہ پارٹی ختم ہو گئی ہے ؟
میں نے آ پ کی ویب سائٹ پر ڈاکٹر قمرزمان صاحب کا انٹر ویو دیکھا ، کیا ان کے اور بھی انٹر ویو دستیاب ہیں ؟
امید ہے جواب سے نوازیں گے۔